اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن)سردار اویس لغاری نے کہا کہ پاک روس تعلقات نہ ہی کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے ہیں نہ ہی کسی کے مفاد کے خلاف ہیں۔ روسی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے‘ ان تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچے گا اور یہ فوائد اقتصادی فوائد میں تبدیل ہو جائیں گے ۔ تیسری دنیا کے ممالک کی ترقی کے لیے عالمی طاقتوں کے درمیان مؤثر اور مسلسل رابطہ ناگزیر ہے۔مارچ سے پاکستان اور روس کے درمیان آزمائشی مال بردار ٹرین چلے گی اور ہم پاکستان اور روس کے درمیان براہِ راست فضائی سروسز کے قیام پربھی غور کر رہے ہیں‘پاکستان کو برکس فریم ورک کے اندر رکن ممالک کے ساتھ بہتر اور قریبی علاقائی تعاون کا فائدہ ہوسکتاہے۔
بیونس آئرس ارجنٹائن نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہو جائے گا،...
کراچی امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی...
پانامہ سٹی پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد، صدر پانامہ کا کہنا ہے کہ...
تہران ایران کےسرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز خلیجی پانیوں میں ملک کے پہلے ڈرون...
کراچیاسرائیلی فوج نے گزشتہ روزبتایا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کے زیر استعمال کرین گرنے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی جو گزشتہ دو دہائیوں میں دہلی اسمبلی انتخابات میں سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی، اب اسکے...