راولپنڈی(آئی این پی )جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والا راستہ پولیس نے رکاوٹیں لگا کر بند کردیا۔گزشتہ روزپولیس نے اڈیالہ جیل جانے والاراستہ رکاوٹیں لگا کر بند کردیا۔یہ اقدام جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ اڈیالہ جیل جانے والا راستہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کردیاگیا۔کسی بھی مسافریا عدالت پیش ہونے والے ملزم کو نہیں روکاکیا۔پولیس نے ٹریفک کی روانی کیلئے سنگل لائن راستہ کھولے رکھا ، پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا تھا کہ راستہ بند کرنے سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے، ہم عدالت پیش ہونے آئے ہیں لیکن جانے نہیں دیا جارہا۔
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفتنہ تھری کے تحت بلوچستان کے علاقے مستونگ کردگاپ میں فتنہ...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد 11.8 ملین گاڑیوں کے صارفین کیلئے75ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج کی تجویز، موٹر سائیکل، رکشہ صارفین...
اسلام آ باد خطےمیں کشیدگی اور غیریقینی صورتحال کے باوجودرواں مالی سال کے کےابتدائی دو ماہ کے دوران پاکستان...
اقوام متحدہپاکستان کے نامزد نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں،مشترکہ...
دبئیبھارت کی گندی سیاست کھیل کے میدان کو داغدار کر گئی اور بھارتیمردوں کی ٹیم کی طرح خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیا...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظرخیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو...
انصار عباسیاسلام آباد:متعلقہ حکام کے ساتھ پس پردہ ہونے والی بات چیت سے معلوم ہوا ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی...