نیویارک(نیوز ایجنسی) بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، بٹ کوائن پہلی بار (ایک لاکھ ڈالر سے زائد) یعنی تقریباً 2 کروڑ 87 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ ایشیا کی مارکیٹ کھلنے سے پہلے بٹ کوائن کی قیمت تقریبا 96,250 ڈالر تھی، لیکن پانچ دسمبر کو مارکیٹ کھلتے ہی اس میں زبردست اضافہ ہوا۔ بٹ کوائن کی قیمت اس وقت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پال ایٹکن کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) کا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کیا۔پال ایٹکن کرپٹو کرنسی کے حمایت یافتہ گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا مقصد مضبوط اور جدید سرمایہ مارکیٹوں کو فروغ دینا ہے۔
بیونس آئرس ارجنٹائن نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہو جائے گا،...
کراچی امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی...
پانامہ سٹی پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد، صدر پانامہ کا کہنا ہے کہ...
تہران ایران کےسرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز خلیجی پانیوں میں ملک کے پہلے ڈرون...
کراچیاسرائیلی فوج نے گزشتہ روزبتایا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کے زیر استعمال کرین گرنے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی جو گزشتہ دو دہائیوں میں دہلی اسمبلی انتخابات میں سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی، اب اسکے...