کراچی (نمائندہ جنگ)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 11 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 48 پیسے تک اور پاؤنڈ کی قیمت میں 1.52 روپے تک کا اضافہ،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے پرانٹربینک میں 5 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 277.75 روپے سے بڑھ کر 277.80 روپے اور قیمت فروخت 277.95 روپے سے بڑھ کر 278.00 روپے ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 9 پیسے کے اضافے سے 277.07 روپے سے بڑھ کر 277.16 روپے اور قیمت فروخت 11پیسے کے اضافے سے 278.80 روپے سے بڑھ کر 278.91 روپے ہو گئی۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...