گوہائی (اے پی پی)بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی حکومت نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کر دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسواسرما نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ”اب ریاست میں ہوٹلوں ، ریستورانوں اور عوامی مقامات پر گائے کا گوشت پیش نہیں کیا جائے گا“۔ آبی وسائل کے وزیر پبوش ہزاریکا نے بھی ایک بیان میں کہا کہ کانگریس کو بیف پر پابندی کے فیصلے کا خیر مقدم کرنا چاہیے یا پاکستان جانا چاہیے۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...