چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا

06 دسمبر ، 2024

بیجنگ (این این آئی )چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔ اعلیٰ امریکی عہدیدار نے دعوی کیا کہ چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری ہوا۔وائٹ ہائوس نے چینی ہیکنگ گروپ سے نمٹنا حکومت کی ترجیح قرار دے دیا۔