اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان میں موجود خصوصی اقتصادی زونز کو فعال کیا جائے اور ان میں ہوٹل، ہسپتال، بزنس سکول اور دیگر سروسز فراہم کی جائیں،وزارت تجارت کی کارکردگی کے حوالے سے بلائے گئے جائزہ اجلاس سے خطاب ہو ئے پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے ، بلوچستان کے سرحدی اضلاع کے لیے روزگار کے پائیدار مواقع پیدا کرنے کیلئے فوری اقدامات ،ملائیشیا کو چاول کی برآمدات مزید بڑھانے کیلئے اقدامات ، گندم، کپاس، کماد، چاول، خوردنی تیل اور دیگر بڑی فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔اجلاس کو دی گئی بر یفنگ میں بتایا گیا کہ روس کیساتھ بارٹر ٹریڈ کے تحت زرعی اجناس کی تجارت کیلئے دو مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو چکے ہیں،تاجک حکومت نے پاکستان کے ساتھ ٹیکسٹائل کے شعبے میں تعاون میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کےترقیاتی بجٹ میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ہفتے کے روز آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
اسلام آ باد سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139ارب 16 کروڑ روپے خرچ کیے۔ سرکاری حج...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ...
کراچی سولرصارفین کو بڑا جھٹکا،سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ، تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت و بلتستان میں جاری انتخابی...