راولپنڈی (نیوز ایجنسی) جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والا راستہ سکیورٹی خدشات پر پولیس نے رکاوٹیں لگا کر بند کردیا۔ یہ اقدام جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ اڈیالہ جیل جانے والا راستہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کردیاگیا۔کسی بھی مسافریا عدالت پیش ہونے والے ملزم کو نہیں روکاکیا۔پولیس نے ٹریفک کی روانی کیلئے سنگل لائن راستہ کھولے رکھا ، پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا تھا کہ راستہ بند کرنے سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے، ہم عدالت پیش ہونے آئے ہیں لیکن جانے نہیں دیا جارہا۔
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کےترقیاتی بجٹ میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ہفتے کے روز آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
اسلام آ باد سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139ارب 16 کروڑ روپے خرچ کیے۔ سرکاری حج...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ...
کراچی سولرصارفین کو بڑا جھٹکا،سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ، تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت و بلتستان میں جاری انتخابی...