اسلام آباد (ساجد چوہدری )انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن میں 13 ایم پی سکیلز اورپروفیشنلزافسران کو مجموعی طور پر ماہانہ 80لاکھ روپے سے زیادہ کا پیکیج دیا جا رہا ہے،چار ایم پی ون، پانچ ایم پی ٹو ، دو ایم پی تھری جبکہ دو پرفیشنلز پوسٹوں پر تعینات ہیں،، سب سے زیادہ ممبر آئی ٹی (ایم پی ون سکیل)سید جنید امام کو ماہانہ 11لاکھ 9ہزار 830روپے پیکیج ملتا ہے ،سرکاری دستاویزات کے مطابق ممبر لیگل اکرام الحق قریشی (ایم پی ون سکیل)کو 9لاکھ 90روپے، ممبر ٹیلیکام جہانزیب رحیم (ایم پی ون سکیل)کو 9لاکھ 90 روپے ،ممبر آئی سی امداد میمن (ایم پی ون سکیل)کو 9 لاکھ 90روپے،ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی اسفند یار خان (ایم پی ٹو سکیل )کو 4لاکھ 48ہزار 280روپے ، ڈائریکٹر جنرل ٹیلی کام فیصل اقبال رتیال (ایم پی ٹو سکیل )کو6لاکھ 67ہزار 170روپے، ڈائریکٹر جنرل ٹیلی کام وائرلیس شعیب خان (ایم پی ٹو سکیل )کو 4لاکھ 48ہزار 280روپے ،ڈائریکٹر جنرل لیگل ڈاکٹر مبین شاہ (ایم پی ٹو سکیل )کو 4لاکھ 48ہزار 280روپے ، ڈائریکٹر جنرل آئی سی سید جواد علی شیرازی (ایم پی ٹو سکیل )کو5لاکھ 27ہزار 240روپے ، ڈائریکٹر آئی ٹی یو اینڈ یو این سید وقاس (ایم پی تھری سکیل )کو 3لاکھ97ہزار 640روپے ، ڈائریکٹر کوآرڈ فیصل حبیب (ایم پی تھری سکیل )کو 3لاکھ55ہزار 520روپے ،ریسرچ فیلوز عامر زیب اور ڈاکٹر بلاول شبیر کو پانچ ، پانچ لاکھ روپے ماہانہ ادائیگی کی جاتی ہے ۔
اسلام آباد سفارتی کامیابیاں بمقابلہ معاشی چیلنجز:اپٹما کا پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کا مطالبہ، تشویش کا اصل...
کراچیپاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو 200 ارب کا نقصان۔ یورپ کینیڈا امریکہ کی پروازوں کو 45 منٹ...
لاہور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں امارات کے دبئی شارجہ ابوظہبی اور فجرہ...
اسلام آبادوفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ جی ایس پی پلس سہولت پاکستان اور یورپی یونین کے...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہاستحصالی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل...