اسلام آباد(فاروق اقدس/تجزیاتی جائزہ)قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان، بانی پی ٹی آئی ، ڈی چوک واقعہ اور اراکین قومی اسمبلی کیخلاف مقدمات اور گرفتاریوں پر اجلاس ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس جو اگلے ہفتے ہو رہا ہے ایوان میں ہونے والی اپنی مجموعی کارروائی کے حوالے سے انتہائی اہم ہوگا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور انتہائی ناخوشگوار واقعات کے تناظر میں قراردادیں، نکتہ اعتراضات سمیت حکومتی ارکان کی جانب سے پیش کی جانے والی تحاریک پر قانون سازی کی جائے گی۔ امکانی طور پر قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5بجے متوقع ہے۔
اسلام آباد ایران امریکہ مزاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے سے متعلق دیر سے آگاہ کیا گیا جس پر صہیونی ریاست...
کراچی ایران،امریکا، مذاکرات پر عالمی نظریں مرکوز، ”جیونیوز“ کی خصوصی نشریات، نیوز بلیٹن بھی خصوصی نوعیت کے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری،تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آ باد سینئر بیورو کریسی کیلئے اہم خبر،ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس اپریل کے آخری ہفتے ہو گا جس میں...
اسلام آباد امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا ،ایران امریکہ مذاکرات کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس...
کراچی اسلام آباد میں اعلی سطح مذاکرات میں شریک دنیا کی پانچ اہم شخصیات کون ہیں؟ جے ڈی وینس سیاسیات فلسفے اور...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...