اسلام آباد ( طاہر خلیل ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے بعد سینٹ کا اجلاس بھی طلب کر لیا ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ( منگل کو ) شام 5 بجے منعقد ہو گاجبکہ صدر نے سینٹ اجلاس کل ( بدھ کو ) شام 4 بجے طلب کیا ہے ، قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس سے قبل سپیکر سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہاؤس بزنس مشاورتی کمیٹیوں کے اجلاس بھی طلب کئے گئے ہیں جس میں دونوں ایوانوں کے پارلیمانی بزنس پر بات ہو گی ، دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے معاملات زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ایوانوں کے ہنگامہ خیز اجلاس کو پر سکون بنانے کیلئے حکومت اپوزیشن رابطے جاری ہیں۔
کراچی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حادثات میں 9افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق ٹریفک پولیس نے حادثات کی وجوہات سے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے...
کرک کرک میں بہادر خیل کی پولیس چوکی پر شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی...
کراچی ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملیر سعود آباد میں نجی...
اسلام آباد حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...
اسلام آباد پاکستان قطر کے ساتھ اپنے مائع قدرتی گیس سپلائی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرے گا جیساکہ موجودہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان سے...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم موجودگی پر شدید...