اسلام آباد (مہتاب حیدر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 1200 ڈالر سے زائد مالیت کا سامان ملک میں نہ لانے کیلئے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے بیگج رولز میں ترمیم کی تجویز دی ہے۔ ایف بی آر نے ترمیمی قوانین کا مسودہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کیا ہے لیکن اس نے بیگج رولز میں باضابطہ تبدیلیوں کا اعلان کرنے سے پہلے ان کی رائے لینے کے لیے ابھی تک عوام سے شیئر نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت پاکستان آنے والے مسافر دو موبائل فون ساتھ لا سکتے ہیں تاہم تجویز ہے کہ انہیں صرف ایک موبائل فون لانے کی اجازت دی جائے۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں کی سخت نگرانی کی ہدایت ، محکموں کو فنڈز کے...
کراچیصدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اورسندھ کی سیاسی صورتحال،...
کراچی ٹرمپ ایران حکومت گرانے میں ناکام، تہران کی حکمت عملی مؤثر ثابت، ہرمز بندش سے دباؤ بڑھا،ایران نے جنگ...
کراچی مذاکرات کی میزبانی، پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا، ٹرمپ پالیسی سمجھنے میں...
کراچی بیرونی سرمایہ کاری 33فیصد کم، مہنگائی میںمزید اضافہ،وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...
اسلام آبادنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کوسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن...