اسلام آباد( صالح ظافر)بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر اینٹی ڈرون یونٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کو نام نہاد بڑھتے ہوئے بغیر پائلٹ طیاروں کے خطرے کے جواب میں محفوظ کرنے کے لیے ایک جامع اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 60ویں یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کے تربیتی کیمپ میں خطاب کرتے ہوئے ڈرون کے خطرے کی شدت اور بھارت کے فعال اقدامات پر روشنی ڈالی۔ یہ کیمپ پاکستان-بھارت سرحد سے تقریباً 300 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کراچیایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایف...
کراچی موچکو تفتیشی پولیس نے تین دن قبل ہونے والے خاتون کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق...
کراچی بن قاسم میں گھر کے اندر سلنڈر پھٹنے سے باپ اور 4بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔واقعہ بن قاسم تھانے کی حدود اسٹیل...
کراچی نارتھ کراچی سیکٹر 8 سر سید ٹاؤن میں کار میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گھر کے...
پشاورپشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی ہے جسکی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ...
خضدار خضدار کے علاقہ شہزاد سٹی سے خاتون کی مبینہ اغواء کے واقعہ کے خلاف ورثاء کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر...
واشنگٹن امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکی حکومت کے انسانی ہمدردی کے ادارے...
میران شاہشمالی وزیرستان میں کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونیوالے 3 خوارج ہلاک،سکیورٹی فورسز نے شمالی...