کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے پلیئر آف دی میچ جارج لینڈے نے اسٹیڈیم جانے والی بس مس کردی تھی، پولیس کی مدد سے بس میں سوار ہوکر اسٹیڈیم پہنچے اور سارا غصہ پاکستان ٹیم پر نکال دیا۔ اس حوالے سے جارج لینڈے نے بتایا کہ کسی وجہ سے میرا فون ٹائم سے 15 منٹ پیچھے تھا، ہوٹل سے باہر آیا تو بس جا رہی ہے۔ خوش قسمتی سے پولیس وہاں موجود تھی جو مجھے بس تک لے گئے مگر یہ بڑی شرمندگی کی بات تھی۔ خیال رہے کہ وہ3سال، تین ماہ اور دو دن بعد کم بیک کررہے تھے۔ انہوں نے24گیندوں پر48رنز بنائے اور21رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
کراچی پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم نے آئیوری کوسٹ میں فیفا سیریز کےپہلےمیچ میں بدھ کو ترک اور کیکوس جزائر کو...
کراچی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لارا کارڈوسو نے افریقی ملک لیتھوسو کے خلاف...
کراچی کراچی میں پاکستان سپر لیگ میں اسپائیڈر کیم کی خرابی کی وجہ سے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ 25منٹ تک...
کراچی پاکستان سپر لیگ میں جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور راولپنڈیز کا میچ ہوگا۔ کوئٹہ نے...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کراچی میں پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی سے موازنے والی بات پر...
کراچیپی سی بی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ا سٹرائیکرز نے کانکررز کو 56 رنز سے زیر کرلیا۔ اسٹرائیکرز نے 147 رنز...
کراچی پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شر کت پر مالی بحران کے اثر انداز ہونے کا خدشہ پیدا...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں پہلی مرتبہ سلہٹ میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔ پاکستان کو دو ٹیسٹ میچ کی...