پرتھ (جنگ نیوز) آسٹریلین خواتین ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو 83 رنز سے ہراکر کلین سوئپ کرلیا۔ ہوم سائیڈ نے چھ وکٹ پر 298 رنز اسکور کیے۔ سدرلینڈ 110،ایشلے گارڈنر50 اور تھالیا میک گرا 56 رنز بناکر نمایاں اسکورر رہیں۔ ناکام ٹیم 215 پر ہمت ہارگئی۔
کراچیپاکستان سپر لیگ گیارہ کے میچ ایک دن کے آرام کے بعد بدھ کو دوبارہ شروع ہورہے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں...
کراچیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلش کاونٹی یارک شائر سے معاہدہ کر لیا ہے۔حسن علی کو افغان...
کراچیانٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیاہے بھارت کے سنجو سیمسن آئی سی سی پلئیر آف دی...
کراچینوید محبوب عظمیٰ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ النور جیم خانہ نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے 178رنز بنائے۔ ٹیسٹ کرکٹر...
کراچیخلیج کی بڑی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کا سیزن اتوار، 22 نومبر کو شروع ہوگا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل، 34 میچوں...
کراچینصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں قومی یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے پول اے...
کراچیپاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 18 ٹیموں کے ہیڈ کوچز کے بعد کوچنگ پینل کا اعلان...
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے فاسٹ بولربلیسنگ موزاربانیپر دو سال کی پابندی عائد کردی وہ اگلے دو...