کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کھا گیا، ہانگ کانگ میں پری کوارٹر فائنل میں جرمنی نے پاکستانی ٹیم کو 2-1سے ہرایا۔ پاکستانی ٹیم نمبر چھ پوزیشن کیلئے جمعرات کوکینیڈا سے مقابلہ کرے گی۔
کراچیپاکستان سپر لیگ کے لئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پیڈل اور گالف کی سرگرمیوں میں حصہ...
کراچی پاکستان سپر لیگ میں آسٹریلیا کے مشہور کھلاڑی گلین میکس ویل نےحیدرآباد کنگز مین کو جوائن کر لیا ہے۔
کراچی میچ ریفری روشن مہاناما نےپی ایس ایل گیارہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان...
کراچیبنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لئے این سی اے ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔کھلاڑیوں...
کراچی ذو الفقار علی بھٹو شہید گرلز باسکٹ بال یادگاری میچ نصرت بھٹو ٹیم نے صنم بھٹو ٹیم کو شکست دے کر جیت...
کراچی فیفا سیریز فٹ بال میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ اتوار کو موریطانیہ کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں ترک...
کراچی نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ا سٹرائیکرز نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ہفتے کواسٹرائیکرز نے...
کراچیپروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں مجاہد...