ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ

12 دسمبر ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن سوکرز ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں یونائیٹڈ ایف سی کو سات گول سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔