کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ نے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی، سرکاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیموں نے صوبے بھر میں اسنیپ چیکنگ، چھاپوں اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف کارروائیوں میں ہیروئن، چرس، افیون، آئس کرسٹل، نشہ آور گولیاں اور لوکل شراب برآمد کیں جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف 11 مقدمات میں 16 ملزمان گرفتار، منشیات فروشی میں استعمال ایک کار اور 3موٹرسائیکلیں بھی ضبط کی گئیں۔
کراچی اورنگی ٹاؤن گلشن بہار جرمن گراؤنڈ کے قریب پیر کو جھلس کرشدید زخمی ہونے والا 40 سالہ اصغر ولد شیرعلی...
کراچینارتھ کراچی سیکٹر 11 پاور ہاؤس کے قریب شہریوں نے مبینہ موٹر سائیکل لفٹر کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا...
کراچی گارڈن پولیس نے دو روز قبل بلدیہ کے علاقے سے لاپتا 8 سالہ فیاض کو چڑیا گھر سے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر...
کراچی صوبائی اینٹی کرپشن کی عدالت نے کے ایم سی فنڈز میں 80 کروڑ روپے کی خورد برد، جعلسازی اور اختیارات کے...
کراچی شرافی گوٹھ پولیس نے شاہ فیصل پل پر شہریوں سے مبینہ لوٹ مار کے واقعے کا مقدمہ شرافی گوٹھ پولیس نے تھانے...
کراچی گارڈن ایسٹ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر جھاڑیوں اور کباڑ کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی اور درخت کو بھی لپیٹ...
کراچی صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی، غلام حسین سوہو نے امتحانی...
کراچیجامعہ کراچی کے شعبہ تعلیم نےگروسیف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت تربیت اور آگاہی پر مبنی...