کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت جمعرات کو ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا، دریں اثنا اپوزیشن نےاپنےمطالبات کے حق میں سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں اجلاس سے قبل ایک بجے دن کے ایم سی بلڈنگ میں سٹی کونسل ہال کے باہر احتجاج کا اعلان بھی کر رکھا ہے ۔
کراچیمیمن گوٹھ پولیس نے ملک شاپ پر ڈکیتی کرنے والے دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے چند...
کراچی ملیر موبائل مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں جھاڑیوں، شاہ لطیف ٹاؤن عمر ماروی گوٹھ گرین سٹی پارک کے قریب 2 افراد کی لاشیں ملیں ،...
کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا یہ اہلکار ضلع...
کراچی کیماڑی انوسٹی گیشن پولیس نے12 روز قبل سہراب رند گوٹھ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ اور دیگر کے...
کراچینارتھ کراچی اور پرانا گولیمار میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق نارتھ...
کراچی شہرمیں جاری میٹرک بورڈ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ، اسپیشل...