کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن سیکٹر سی کے زیر اہتمام مونو ٹیکنک کالج 7 سی اورنگی ٹاؤن میں ای کامرس کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، مرکزی اسپیکر کے فرائض ماہین انجم نے ادا کئے اور طلبہ و طالبات کو اس حوالے سے اہم بریفنگ دی ،تقریب سے رُکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے خطاب کرتے ہوئے اے پی ایم ایس او کی کاوشوں کو سراہا ،اس موقع پر جوائنٹ انچارج رضا رضوی نے کہا اے پی ایم ایس او کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھیں، مرکزی رُکن سید باسط، مرکزی رُکن تحسین ولی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
کراچیمیمن گوٹھ پولیس نے ملک شاپ پر ڈکیتی کرنے والے دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے چند...
کراچی ملیر موبائل مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں جھاڑیوں، شاہ لطیف ٹاؤن عمر ماروی گوٹھ گرین سٹی پارک کے قریب 2 افراد کی لاشیں ملیں ،...
کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا یہ اہلکار ضلع...
کراچی کیماڑی انوسٹی گیشن پولیس نے12 روز قبل سہراب رند گوٹھ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ اور دیگر کے...
کراچینارتھ کراچی اور پرانا گولیمار میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق نارتھ...
کراچی شہرمیں جاری میٹرک بورڈ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ، اسپیشل...