کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں کاروباری اعتماد9فیصد بہتر ہو گیا‘ مثبت نقطہ نظر کے کلیدی عوامل میں عالمی مارکیٹ میں ترقی، بہتر حکومتی پالیسیاں،کم ہوتی ہوئی مہنگائی، امن و امان کی بہتر صورتحال اور معاشی ترقی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق اوورسیز انویسٹرزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(OICCI) نے اکتوبر اور نومبر 2024 کے دوران ملک بھر میں کئے گئے اپنے جامع بزنس کانفیڈنس انڈیکس(BCI)سروے Wave 26 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں9فیصد کی نمایاں بہتری آئی ہے۔ اگرچہ کاروباری اعتماد بدستور منفی ہے لیکن بزنس کانفیڈنس انڈیکس مجموعی طور پر منفی 5فیصد رہا جومارچ اور اپریل میں کیے گئے سروےWave 25کے منفی14فیصد کے مقابلے میں 9فیصد مثبت ہے۔
کراچی آج کراچی کا موسم تیز دھوپ کے باعث گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی...
کراچی ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا۔ خلیجی تیل پیداوار میں شدید کمی، عالمی منڈی سے...
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افرا کو گرفتارکرلیا گیا، غیر...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...