کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور قانون کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے، جسے کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس چیف نے سختی سے ہدایت دی کہ جن ڈرائیورز کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہوگاان کے خلاف اور انکے مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شہر میں بڑی گاڑیوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں آل پاکستان ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن (سندھ) کے صدر حاجی لیاقت محسود کی قیادت میں 6 رکنی وفد کی کراچی پولیس آفس میں ان سے ملاقات کے موقع پر کیں۔
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری آج 23مارچ کو ایوان صدر میں ممتاز ماہر تعلیم اور کیریئر کونسلرسید اظہر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرکے ہفتہ کے روز واپس اسلام آباد پہنچ گئے...
کراچی سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کو ہمیں یوم...
کراچی مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم حالت جنگ میں ہیں اور ہر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان ہمارے بانیان اور...
کراچی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ آپس میں ویسے ہی لڑتے ہیں جن کو...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے...
کراچی ن لیگ کی وفاقی حکومت چولستان کینال سمیت 6کینال منصوبے پر آمرانہ کردار ادا کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی اب...