کراچی(اسٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسی) پاکستان علما کونسل کےچیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے معاہدے پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں، مدارس کو ختم اور نصاب کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، جس طرح آپ کا حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت صنعت کے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں اس طرح ہمارا بھی حق ہے کہ اپنا ادارہ وزارت تعلیم کےساتھ رجسٹرڈ کرائیں، مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان و دیگر کے دستخط ہیں، حکومت قانون سازی کرتے ہوئے ان اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بیٹھائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں جامعہ انوار العلوم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
واشنگٹن سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات...
اسلام آباد حکومتِ پاکستان، ریونیو ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکس...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں...
جیکب آباد کفایت شعاری مہم مذاق بن گئی۔ بلاول کے قافلے میں20 سے زائد گاڑیاں، عوامی سوالات تیز تفصیلات کے...
کراچیبڑی عید پر فلمی ہیروئنوں کے مابین سخت مقابلے متوقع۔ فلم سائیکو میں میرا زندگی کے یادگار کردار میں جلوہ...
کراچی کراچی کے علاقے ناظم آباد ایک نمبر میں ٹریفک حادثے میں دو لڑکیاں جاں بحق جبکہ ایک لڑکا زخمی ہوا۔ایس ایس...
اسلام آباد آزاد کشمیر کے صدارتی الیکشن میں تاخیرکا معاملہ بحرانی کیفیت اختیار کر گیا ہے،آئینی ماہرین کی...
کراچی بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نےپاکستان کیساتھ تعلقات میں پیشرفت کو قابل اطمینان...