اسلام آباد ( ایوب ناصر)پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 26نومبر کو رینجرز کے 3اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی کے نیچے کچل کر شہید اور دو کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں عمران خان ، بشریٰ بی بی ، علی امین گنڈا پور شعیب شاہین ، فیصل جاوید ، اسد قیصر ، شیر افضل مروت اورعمر ایوب سمیت 15ہزار سے زائد کارکنوں کیخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کا مسودہ منظر عام پر آگیا ،پاکستان رینجرز سندھ کےحوالدار سلطان محمود سکنہ گوجر خان کے بیان کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ رمنا سب انسپکٹر ٹیپو سلطان کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں قتل ، دہشتگردی اور سازش سمیت 18 دفعات شامل کی گئیں ہیں ، مقدمہ کے اندراج کے بعدپولیس حکام نے ایف آئی آر کو سیل قرار دیتے ہوئے مندرجات میڈیا کو دینے سے گریز کیا تھا ۔
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ری اسٹر یکچرنگ پلان کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں...
کراچی ایف بی آر پراپرٹی پر عائد ٹیکس کی مکمل ریکوری اور ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے کراچی کےپراپرٹی ود ہولڈنگ...
کراچی مصطفی ٰ قتل کیس میں دوران سماعت ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں عدالت نے معاون ملزم شیراز کا 21فروری تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ پولیس نے ملزم...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں استغاثہ نے ملزم ارمغان کا ہائی کورٹ سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،واضح...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ کی قبر کشائی سے متعلق درخوا ست پر مقتول کی والدہ کو...
گوجرخان مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر آج اتوار کو گوجرخان کے قریب جی ٹی روڈ گل پیڑہ کے مقام پر سالانہ...
العلا/ سعودی عرب وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات،...