اسلام آباد (طاہر خلیل) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق کا کہنا ہے کہ سینٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل تنظیم سے پارلیمانی ادارے زیادہ متحرک ہوں گے، 10 سال بعد اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد قانون ساز اداروں میں قریبی رابطوں کو فروغ دیگا ۔ اسپیکر کانفرنس 18 سے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گی، اسپیکرز کانفرنس کے ایجنڈا تیار ی کیلئے اسلام آباد میںوفاقی اور صوبائی قانون ساز اداروں کی سیکرٹریز کانفرنس منعقد ہوئی، سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی سید طاہر حسین کی صدارت میں سیکرٹریز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خصوصی شرکت کی۔ صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر اور جی بی اسمبلی کے سیکرٹریز کانفرنس میں موجود تھے۔ اسپیکر نے 18 ویں اسپیکر کانفرنس کے سلسلے میں منعقدہ سیکرٹریز کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ ہمیں ایک دوسرے سے قریبی رابطوں کو فروغ دے کر ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ری اسٹر یکچرنگ پلان کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں...
کراچی ایف بی آر پراپرٹی پر عائد ٹیکس کی مکمل ریکوری اور ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے کراچی کےپراپرٹی ود ہولڈنگ...
کراچی مصطفی ٰ قتل کیس میں دوران سماعت ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں عدالت نے معاون ملزم شیراز کا 21فروری تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ پولیس نے ملزم...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں استغاثہ نے ملزم ارمغان کا ہائی کورٹ سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،واضح...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ کی قبر کشائی سے متعلق درخوا ست پر مقتول کی والدہ کو...
گوجرخان مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر آج اتوار کو گوجرخان کے قریب جی ٹی روڈ گل پیڑہ کے مقام پر سالانہ...
العلا/ سعودی عرب وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات،...