کراچی(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک اور انسٹاگرام سمیت میٹا کی سروسز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک میں میٹا کی سروسز متاثر ہوگئیں جبکہ کچھ صارفین نے ایپس بند ہونے کی بھی شکایات کیں۔ صارفین کی جانب سے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز بند ہونے اور ایرر آنے کی شکایت کی گئیں۔بلیو اسکائی، ایس اور ریڈ اٹ صارفین کی جانب سے میٹا سروسز کے حصول میں مشکلات کی شکایات کی گئیں۔فیس بک پیچ پر کمپنی کی جانب سے یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ ’ہم اس معاملے کو درست کروانے کیلئے کام کر رہے۔‘
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ری اسٹر یکچرنگ پلان کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں...
کراچی ایف بی آر پراپرٹی پر عائد ٹیکس کی مکمل ریکوری اور ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے کراچی کےپراپرٹی ود ہولڈنگ...
کراچی مصطفی ٰ قتل کیس میں دوران سماعت ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں عدالت نے معاون ملزم شیراز کا 21فروری تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ پولیس نے ملزم...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس میں استغاثہ نے ملزم ارمغان کا ہائی کورٹ سے دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،واضح...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ کی قبر کشائی سے متعلق درخوا ست پر مقتول کی والدہ کو...
گوجرخان مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر آج اتوار کو گوجرخان کے قریب جی ٹی روڈ گل پیڑہ کے مقام پر سالانہ...
العلا/ سعودی عرب وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات،...