لاہور(اے پی پی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ سال نو مئی کو تھانہ شادمان جلائو گھیرا ئو مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی اورڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کردی‘جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جیل میں قائم کمرہ عدالت میں شاہ محمود‘میاں محمود الرشید‘ڈاکٹر یاسمین راشد ‘ اعجاز چوہدری ‘عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پیش ہوئے‘ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا‘عدالت نے فرد جرم عائد کی اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا،عدالت نے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی ‘عدالت نے عسکری ٹاور جلا ئوگھیرائو سمیت دیگر مقدمات میں کارروائی 23 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
کراچی دفاعی تجزیہ کاروں بریگیڈیئر حارث نواز اور بریگیڈ راشد ولی نے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستانی فوج نے...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی ،...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آباد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع اور...