راولپنڈی (خبر نگار) احتساب عدالت میں زیر سماعت 190 ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران ملزم بانی پی ٹی آئی نے اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے کے بیان میں ترمیم کرتے ہوئے گواہ پیش نہ کرنے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ عدالت نے مزید سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت ملزم بانی پی ٹی آئی نے دفاع میں گواہ پیش کرنے کے بیان میں ترمیم کر دی۔ ریفرنس میں ملزمان نے دستخط شدہ بیان داخل کروا دیئے۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے دفاع میں گواہ پیش نہ کرنے سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا جس پر عدالت نے سماعت مزید کارروائی کیلئے 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کے وکلا حتمی بحث کا آغاز کریں گے۔
اسلام آباد وفا قی وزراء طارق فضل چوہدری اور طلا ل چوہدری ، بلال اظہر کیانی ،رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
لاہور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔حافظ...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ 19 جولائی 1947 کو...
لاہور،فیصل آباد حساس ادارے نے بجلی چوری اور فراڈ کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے صنعت کار مالک...