اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کی شرح بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی پر منحصر ہے،100 فیصد صنعتیں مکمّل طور پر لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں 2100کے مجموعی فیڈرز میں سے 1500 سے زائد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ،کنڈا کلچر پر قابو پانے کیلئے تاروں کو تبدیل کیا گیا ہے، اکیس سو کے مجموعی فیڈرز میں سے 1500 سے زائد فیڈرز پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں،کمیٹی نے وزیر اور سیکرٹری پاور ڈویژن کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں آئندہ اجلاس میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے نوجوانوں، مذہبیرہنماؤں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتا...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
اسلام آ باد وزیر اعظم نے گزشتہ ایک سال میں کتنے اجلاسوں کی صدارت کی ؟ پیپلز پارٹی کی ایم این اےسیدہ شہلا رضا...
اسلام آبادپاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی قسم کی کوئی دراڑ...
اسلام آباد پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے مائع قدرتی گیس کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے،...
دبئی متحدہ عرب امارات نے ایرانی دعوئوں کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ خلیج جنگ میں ہمارا کردار نہیں جمعہ کے...