اسلام آباد (خبر نگار) احتساب عدالت نمبر3 اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر پاکستان آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سماعت کیلئے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت کو بھیج دیا۔ ملزمان کی جانب سے کیس ایف آئی اے ایجنسی کو بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے کی عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی جو منظور کر لی گئی۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے نوجوانوں، مذہبیرہنماؤں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتا...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
اسلام آ باد وزیر اعظم نے گزشتہ ایک سال میں کتنے اجلاسوں کی صدارت کی ؟ پیپلز پارٹی کی ایم این اےسیدہ شہلا رضا...
اسلام آبادپاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی قسم کی کوئی دراڑ...
اسلام آباد پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے مائع قدرتی گیس کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے،...
دبئی متحدہ عرب امارات نے ایرانی دعوئوں کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ خلیج جنگ میں ہمارا کردار نہیں جمعہ کے...