اسلام آباد (فاروق اقدس/جائزہ رپورٹ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹائم میگزین کی جانب سے دوسری مرتبہ پرسن آف دی ایئر قرار دیا گیا ، تاہم اسے دلچسپ اتفاق ہی کہا جاسکتا ہے کہ دونوں مرتبہ انہیں اپنے مقابل خواتین صدارتی امیدواروں پر سبقت حاصل کرنے کے حوالے سے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ 2016 میں ہلیری کلنٹن کو شکست دینے کے بعد اور اب دوسری مرتبہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 5 نومبر کے انتخابات میں نائب صدر کملا ہیریس کو شکست دی ۔ انہیں مخصوص سرخ ٹائی اور ایک فکر انگیز پوز کے ساتھ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بنایا گیا ہے۔
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی میں ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور ان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...