اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) بیرونی ممالک میں گرفتار پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں گرفتار 5 ہزار 292 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے گئے ہیں، یو اے ای حکام نے حکومت پاکستان کو جرائم کی تفصیلات فراہم کی تھیں، جس پر وفاقی وزارت داخلہ نے کارروائی کی ، ذرائع کے مطابق 2 ہزار 470 پاکستانی منشیات، 100 فراڈ، دھوکا دہی اور جنسی ہراسانی ، 704 چوری، 216 قتل اور راہزنی اور 375 غیر قانونی طور پر رہائش پذیرپاکستانی شہریوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ یو اے ای حکام نے حکومت پاکستان کو جرائم کی تفصیلات فراہم کی تھیں، جس پر وفاقی وزارت داخلہ نے کارروائی کی۔
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے صدر کے صرافہ بازار میں العمران جیولرز پر جمعرات کو چھاپہ مارنے...
اسلام آباد حکومت آنے والے بجٹ 2026-27 میں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک “فکسڈ اسکیم” متعارف کرانے پر...
کراچی ٹرمپ کے ایرانیوں سے متعلق متنازع بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید، ہم خلا سے نام بھی پڑھ سکتے ہیں،...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کر دیا ،نئی قیمت 330 روپے 22 پیسے...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور وزیراعظم آفس کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے نیشنل ڈیجیٹل...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کیس 19 مئی کو سماعت کیلئے...