اسلام آبادر (اے پی پی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یہاں کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما لارڈ قربان حسین نے ملاقات کی اور پاک۔ برطانیہ تعلقات اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ہفتہ کو نائب وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق اور آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں لارڈ حسین کی حمایت کو سراہا۔ اسحاق ڈار نے آزاد جموں و کشمیر میں معاشی ترقی کے لیے حکومت پاکستان کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے صدر کے صرافہ بازار میں العمران جیولرز پر جمعرات کو چھاپہ مارنے...
اسلام آباد حکومت آنے والے بجٹ 2026-27 میں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک “فکسڈ اسکیم” متعارف کرانے پر...
کراچی ٹرمپ کے ایرانیوں سے متعلق متنازع بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید، ہم خلا سے نام بھی پڑھ سکتے ہیں،...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کر دیا ،نئی قیمت 330 روپے 22 پیسے...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور وزیراعظم آفس کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے نیشنل ڈیجیٹل...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کیس 19 مئی کو سماعت کیلئے...