اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد ) چیف کمشنر آفس اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ رابعہ اورنگزیب، ڈائریکٹر (ایڈمن)/ایڈیشنل کمشنر (جی) کو ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی کے عہدے کے فرائض انجام دینے کی اجازت دی گئی ۔ یہ ذمہ داری انہیں ان کے موجودہ فرائض کے ساتھ دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن غیر ملکی دورے پر ہوں گے۔ یہ عہدہ انہیں 20 دسمبر سے 30 دسمبر 2024 تک کے لئے تفویض کیا گیا ہے۔
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے صدر کے صرافہ بازار میں العمران جیولرز پر جمعرات کو چھاپہ مارنے...
اسلام آباد حکومت آنے والے بجٹ 2026-27 میں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک “فکسڈ اسکیم” متعارف کرانے پر...
کراچی ٹرمپ کے ایرانیوں سے متعلق متنازع بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید، ہم خلا سے نام بھی پڑھ سکتے ہیں،...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کر دیا ،نئی قیمت 330 روپے 22 پیسے...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور وزیراعظم آفس کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے نیشنل ڈیجیٹل...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کیس 19 مئی کو سماعت کیلئے...