اسلام آباد( نیوز رپورٹر) معلوم ہو اہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے معاملہ پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کا یہ مطالبہ اصولی طور پر تسلیم کر لیا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کی جا ئے گی البتہ جو مدارس وزارت تعلیم کے ساتھ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں وہ اسی سیٹ اپ کے تحت کام کرتے رہیں گے ۔ ذرائع کے مطابق یہ امکان ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور شدہ بل کا نو ٹیفکیشن اگلے چند دن میں جاری کردیا جا ئے۔ وزارت قانون آئینی اعتبار سے اس کا جائزہ لے رہی ہے۔
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے صدر کے صرافہ بازار میں العمران جیولرز پر جمعرات کو چھاپہ مارنے...
اسلام آباد حکومت آنے والے بجٹ 2026-27 میں ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ایک “فکسڈ اسکیم” متعارف کرانے پر...
کراچی ٹرمپ کے ایرانیوں سے متعلق متنازع بیانات پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید، ہم خلا سے نام بھی پڑھ سکتے ہیں،...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کر دیا ،نئی قیمت 330 روپے 22 پیسے...
اسلام آبادوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور وزیراعظم آفس کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ نے نیشنل ڈیجیٹل...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کیس 19 مئی کو سماعت کیلئے...