اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم نےخیبر پختونخوا کے انضمام شدہ نئے اضلاع کیلئے ٹیکس ر جیم کے نفاذ کے ایشو پر وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصو بائی رابطہ ڈویژن رانا ثنا ء اللہ کی سر بر اہی میں 8رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی انضمام شدہ اضلاع کیلئے تشکیل شدہ وزیر اعظم کمیٹی کی 10جون 2024 کی سفارشات پر عملد ر آمد کیلئے حکمت عملی وضع کرے گی ،کمیٹی کے دیگر ممبران میں وفاقی وزیر برائے کشمیر امور و سیفران انجئنر امیر مقام ‘ وزیر مملکت برائے خزانہ علی پر ویز ملک ‘ چیئر میں ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال ‘ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ‘ پاکستان ایسو سی ایشن آف لارج سٹیل پرودکشن کا نمائندہ ‘ پا کستان وناسپتی مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کا نمائندہ اور سابق صدر کے پی سی سی آئی زاہد اللہ خان شنواری شامل ہیں۔ کمیٹی کی ٹی او آرز( tors) جاری کر د ی گئی ہیں۔ کمیٹی انضمام شدہ اضلاع کیلئے تشکیل شدہ وزیر اعظم کمیٹی کی دس جون 2024 کی سفارشات پر عملد ر آمد کیلئے حکمت عملی وضع کرے گی۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ڈپٹی سیکریٹری، خزانہ ڈویژن راولپنڈی اور سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر محمد اکرم کو...
اسلام آباد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا ۔ مجموعی طور پر 23ہزار...
اسلام آباد خطے میں کشیدگی کے پیش نظر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری...
نئی دہلی بھارتی وزرت دفاع نے گزشتہ روز بتایا کہ بھارت نے فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر...
اسلام آباد آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم...
اسلام آبادملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل کردہ 34 ماحولیاتی نمونوں میں سے 22میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک...
اسلام اآباد ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے تحت پنشن میں ہونے والے 15فی صد اضافہ کا اعلان یکم مئی کو...
اسلام آبادبھارت سے پاکستانی سفارت کاروں اورعملے کا پہلا گروپ جو 30 افراد پر مشتمل ہے پاکستان پہنچ گیا...