اسلام آباد (فاروق اقدس) امریکی صدر جوبائیڈن نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں یقینا شریک ہونگے ایک حالیہ انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ صرف ایسا امریکی صدر ہی نئے امریکی صدر کی حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکتا جس کی معیاد کا ابھی آغاز نہ ہوا ہو،یاد رہے ڈونلڈ ٹرمپ 150 سال کے دوران پہلے اور اب تک کے آخری صدر ہیں جنہوں نے اپنے بعد آنیوالے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی جوبائیڈن کا حلف 20 دسمبر 2021 کوہوا تھا ٹرمپ کا بائیکاٹ اسلئے ہوا تھا کہ انہوں نے تین نومبر 2020 کے صدارتی انتخاب کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا تھا حلف برداری تقریب 20جنوری کو ہوگی جس کے بعد ڈو نلڈ ٹرمپ بطور صدر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گےصدر جوبائیڈن کے مطابق اس اپروچ کو مسترد کرتے ہیں کہ یہ ری پبلکن کا بچگانہ کھیل ہوگا۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ڈپٹی سیکریٹری، خزانہ ڈویژن راولپنڈی اور سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر محمد اکرم کو...
اسلام آباد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا ۔ مجموعی طور پر 23ہزار...
اسلام آباد خطے میں کشیدگی کے پیش نظر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری...
نئی دہلی بھارتی وزرت دفاع نے گزشتہ روز بتایا کہ بھارت نے فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر...
اسلام آباد آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم...
اسلام آبادملک بھر کے 44 اضلاع سے حاصل کردہ 34 ماحولیاتی نمونوں میں سے 22میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک...
اسلام اآباد ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے تحت پنشن میں ہونے والے 15فی صد اضافہ کا اعلان یکم مئی کو...
اسلام آبادبھارت سے پاکستانی سفارت کاروں اورعملے کا پہلا گروپ جو 30 افراد پر مشتمل ہے پاکستان پہنچ گیا...