کراچی(اسٹاف رپورٹر) گودام میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدودداؤد یونیورسٹی جمشید روڈ کے عقب میں میمن اسپتال کے قریب واقع گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کے لئے آپریشن کا آغاز کیا۔پولیس کے مطابق آگ ابتدائی طور پر حنیف پکوان کے کچن میں لگی، بعد ازاں آگ نےکیٹرنگ کےگودام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
کراچی مختلف علاقوں سے دو نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد ڈی...
کراچی سینئر مزدور رہنماء اور پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے بعض صنعتی اداروں کی جانب سے...
کراچی ساوتھ پولیس نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کے لیے آنے والی پی ٹی آئی کی دو خواتین کو حراست میں لے...
کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کرے،...
کراچی اقبال مارکیٹ پولیس نے خواجہ سرا کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے خواجہ سرا...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جیل کمپلکس نے نقیب اللہ قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر ودیگر کو بطور گواہان...
کراچی ناظم آباد ایک نمبر میں گزشتہ روز دودھ کی دکان پر فائرنگ بھتہ خوروں کی جانب سے کی گئی ،علاقہ پولیس...
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ ہفتہ کے روز صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ دہم جماعت کا...