کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ طور پرفیکٹری و ڈسٹریبیوشن لوٹنے والے اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کی خاتون سرغنہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق22لڑکوں پر مشتمل گینگ انیسا کرن نامی خاتون چلا رہی تھی۔ملزمان فیکٹری اور ڈسٹریبیوشن کی ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان واردات سے قبل فیکٹری میں کام حاصل کرکے ریکی کرتے تھے ۔
کراچی مختلف علاقوں سے دو نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد ڈی...
کراچی سینئر مزدور رہنماء اور پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے بعض صنعتی اداروں کی جانب سے...
کراچی ساوتھ پولیس نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کے لیے آنے والی پی ٹی آئی کی دو خواتین کو حراست میں لے...
کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کرے،...
کراچی اقبال مارکیٹ پولیس نے خواجہ سرا کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے خواجہ سرا...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جیل کمپلکس نے نقیب اللہ قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر ودیگر کو بطور گواہان...
کراچی ناظم آباد ایک نمبر میں گزشتہ روز دودھ کی دکان پر فائرنگ بھتہ خوروں کی جانب سے کی گئی ،علاقہ پولیس...
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ ہفتہ کے روز صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ دہم جماعت کا...