کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے جس نے دانستہ نو مئی کو ملک میں تباہی مچانے کی کوشش کی،نفرت، جھوٹ پرمبنی سیاسی بیانیےکی بنیاد پرمسلح افواج کی تنصیبات پرمنظم حملے کیے گئے اور ان کی بے حرمتی کی گئی، بے حساب گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا، جس سے ملک کو اربوں روپے کے مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا، یہ سب کچھ ملک کو بر باد کرنے کی ناکام کوشش تھی جسے ملک کے اہم ترین اداروں نے صبر وتحمل سے ناکام بنایا،اب ان ملزمان کو ملنے والی سزائوں سے ثابت ہوگیا کہ اس کے پیچھے پی ٹی آئی کی اعلی ترین قیادت شامل تھی،عدالتی فیصلے کے بعد حکومت کو صرف پی ٹی آئی کی محب وطن قیادت سے بات چیت کرنا ہوگی، بانی پی ٹی آئی کو عوام نے مسترد کردیا ہے، ان کی سیاست پچھلے عام انتخابات میں اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے۔
ٹورنٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈا کیخلاف بیانات نے حکمران جماعت لبرل پارٹی کو انتخابات میں دوبارہ...
کراچی دہشت گردی کا اصل سرپرست ”بھارت“ ہے، پاکستان نے دُنیا بھر کو چہرہ دکھا دیا ہے۔ اِدھر نہروں کا معاملہ...
کراچی سینٹرل جیل کراچی میں گنجائش سے 3سو گنا زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،24سو قیدیوں کی گنجائش...
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ،جسٹس عائشہ اے ملک کو یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے...
کراچی جامعہ کراچی کی شعبہ سیاسیات کی چیرپرسن ڈاکٹر ثمینہ سعید نے منگل کو رئیس کلیہ سماجی علوم و فنون کے عہدے...
اسلام آباد پاک فضائیہ کی جیگ برانچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بھارتی بالا کورٹ حملے کے بعد 27فروری...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مائیکرو اسکولنگ پروگرام کا آغازکردیا ہے ۔ایم کیوایم کے کے ترجمان نے کہا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ائرپورٹ خودکش بم دھماکہ میں دہشت گردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری سے متعلق کیس میں ملزم...