اسلام آباد ( رپورٹ، حنیف خالد)سابق ممبر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور سابق ڈی جی سی پی سی ڈاکٹر محمد شبیر انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ 22 دسمبر اتوار بعد نماز ظہر (2 بجے) H-11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مر حوم کو اپنے شعبہ میں ملک کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے پر حکومت پاکستان کی طرف سے ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز سے بھی مل چکا ہے۔ڈاکٹر محمد شبیر25 اگست 1939 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ ہائیڈرومیٹالرجی، معدنی پروسیسنگ، نیوکلیئر فیول ،نیوکلیئر کیمیکل انجینئرنگ ،کیمیکل انجینئرنگ ،ہائیڈرومیٹالرجی کے شعبوں میں مہارت رکھتے تھے ۔ انہیں 199 میں ہلال امتیاز ،1992 میں ستارہ امتیاز ،1998 میں تمغہ بقاء دیا گیا۔
ٹورنٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈا کیخلاف بیانات نے حکمران جماعت لبرل پارٹی کو انتخابات میں دوبارہ...
کراچی دہشت گردی کا اصل سرپرست ”بھارت“ ہے، پاکستان نے دُنیا بھر کو چہرہ دکھا دیا ہے۔ اِدھر نہروں کا معاملہ...
کراچی سینٹرل جیل کراچی میں گنجائش سے 3سو گنا زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،24سو قیدیوں کی گنجائش...
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ،جسٹس عائشہ اے ملک کو یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے...
کراچی جامعہ کراچی کی شعبہ سیاسیات کی چیرپرسن ڈاکٹر ثمینہ سعید نے منگل کو رئیس کلیہ سماجی علوم و فنون کے عہدے...
اسلام آباد پاک فضائیہ کی جیگ برانچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بھارتی بالا کورٹ حملے کے بعد 27فروری...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مائیکرو اسکولنگ پروگرام کا آغازکردیا ہے ۔ایم کیوایم کے کے ترجمان نے کہا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ائرپورٹ خودکش بم دھماکہ میں دہشت گردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری سے متعلق کیس میں ملزم...