کراچی(نیوزڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دمشق میں 15دسمبر کو داؤد بیطرف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔اسماعیل بقائی کا مزید کہنا ہے کہ داؤد بیطرف ایرانی سفارتخانے کے ٹیکنیکل اسٹاف کے ممبر تھے۔
ٹورنٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈا کیخلاف بیانات نے حکمران جماعت لبرل پارٹی کو انتخابات میں دوبارہ...
کراچی دہشت گردی کا اصل سرپرست ”بھارت“ ہے، پاکستان نے دُنیا بھر کو چہرہ دکھا دیا ہے۔ اِدھر نہروں کا معاملہ...
کراچی سینٹرل جیل کراچی میں گنجائش سے 3سو گنا زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،24سو قیدیوں کی گنجائش...
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ،جسٹس عائشہ اے ملک کو یونیورسٹی آف لندن کی جانب سے...
کراچی جامعہ کراچی کی شعبہ سیاسیات کی چیرپرسن ڈاکٹر ثمینہ سعید نے منگل کو رئیس کلیہ سماجی علوم و فنون کے عہدے...
اسلام آباد پاک فضائیہ کی جیگ برانچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بھارتی بالا کورٹ حملے کے بعد 27فروری...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مائیکرو اسکولنگ پروگرام کا آغازکردیا ہے ۔ایم کیوایم کے کے ترجمان نے کہا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ میں ائرپورٹ خودکش بم دھماکہ میں دہشت گردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری سے متعلق کیس میں ملزم...