لاہور (نیوزرپورٹر) آج 22دسمبر کو سال کی سب سے طویل رات جبکہ سال 2024ءکا چھوٹا ترین دن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 22دسمبر کو سورج صبح 7بج کر6منٹ پر طلوع ہوگا اور شام5بج کر14منٹ پر غروب ہوگا،یوں دن کا کُل دورانیہ 10گھنٹے آٹھ منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 13گھنٹے 52منٹ کا ہوگا۔کل 23دسمبرسے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ 21مارچ 2025ءکو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائیگا۔
اسلام آباد ایف آئی اے کے18افسران کو اگلے گریڈز میں ترقی دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 16 کے 13انسپکٹرز کو...
دوحہقطر کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بتدریج بحال...
پیرسایرانی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں اپوزیشن گروپ پیپلز مجاہدین کے مزید دو ارکان...
جے پورراجستھان میں واقع ایک بڑے آئل ریفائنری منصوبے میں شدید آگ بھڑک اٹھی، آگ کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یو فون کو فائیو جی سروسز کے کمرشل آغاز کی اجازت دیدی ، اس...
بیروت/لبنان اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود پیر کے روز اسرائیل نے لبنان کے جنوب میں...
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ، رفح، خان یونس،...
دبئی عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے منسلک دہشت گرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا ، ایران کے نظام ولایت فقیہ...