کراچی(نیوزڈیسک)امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ نے وفاقی حکومت کو فنڈز دینے کا بل منظور کر لیا، سینیٹ نے سٹاپ گیپ فنڈنگ بل کو منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔واضح رہے امریکی صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن جائے گا، سینیٹ نے اس بل کو آدھی رات کو کچھ دیر بعد منظور کیا۔خیال رہے بل کے حق میں 85 جبکہ مخالفت میں 11 ووٹ پڑے بل منظور ی کے بعد مارچ تک حکومتی فنڈنگ میں توسیع ہو جائے گی۔
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے اپنےچالیس لاکھ سے زائد سابق فوجیوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کا...
کراچی پہلگام حملے کے صرف 10منٹ بعد بھارتی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج ہونے کے حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو...
بیجنگ امریک اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔چین نے امریکا پرعائدکردہ ٹیرف میں...
کراچی تمام بھارتی ایر لائنز کو پاکستانی حدود استعمال نہ کرنے کا پاکستانی فیصلہ بھارت کو بہت مہنگا پڑیگا۔...
اسلام آباد کراچی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے جدید کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، تقریب کے مہمانِ...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات، وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے...
ریاض شام کے ایک سکیورٹی وفد نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے تاکہ سعودی سکورٹی کے تجربے کے بارے میں...
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جمعہ کو دو کشمیریوں کے گھروں کو دھماکے سے اڑا دیا۔ان لوگوں کے بارے میں...