کراچی (جنگ نیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے کہا ہے کہ 17سال سے آرٹس کونسل چلارہا ہوں۔ مجھے براہ راست قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ آرٹس کونسل کا سالانہ بجٹ 45کروڑ روپے ہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ احمد شاہ نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی میں میرا داخلہ اسلامی جمعیت طلبہ نے کرایا تھا۔ سیاسی جماعتوں نے بہت سے عہدوں کی آفر کی ہے۔ تفصیلی گفتگو ناظرین اتوار کی شام 7بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔ میزبان سہیل وڑائچ ہیں۔
خیرپوراکائونٹنٹ جنرل سندھ میانداد راہوجو نے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس خیر پور کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے مختلف...
مکہ مکرمہ سعودی حکام نے حج سیزن کےدوران حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے اورعبادات میں آسانی فراہم کرنے کیلئے...
کراچی شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فلاحی تنظیم نیت فائونڈیشن کی...
ڈیلس ڈیلس میں “معرکۂ حق، یومِ فتح” کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان اور جذباتی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے گورنر...
کراچی ایران جنگ ختم کرنے کی امریکی تجاویز کیا ہیں اور کیا تہران انہیں مان لے گا؟ ایران کم از کم 12 برس تک...
اسلام آ باد معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر مرکزی تقریب دس مئی کوپا کستان مانو منٹ شکر پڑیاں اسلام آ باد...
مقبوضہ بیت المقدس/بیروت اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہونے کہا ہے کہ اسرائیل کے دشمنوں کے لیے اب کسی قسم کی...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اور جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان میں انتخابی اتحادکیلئے...