اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے26نومبر کے احتجاج پر گرفتا ر ہونیوالے مزید40کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی ۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید 40 کارکنوں کی 5،5ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کو ضمانت پر 5، پانچ ہزار کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے کہا کہ قانون کے مطابق تمام مقدمات کو میرٹ پر نمٹایا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بھی عدالت نے 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور کی تھی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...