جمرود (نمائندہ جنگ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے90ہزار افغان مہاجرین اپنے ملک افغانستان کو چلے گئے ہیں۔امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے زرائع کے مطابق گزشتہ نو مہینوں کے دوران پاکستان سے ایسے نوے ہزار افغان مہاجرین اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں جو یہاں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔زرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ مزکورہ مہاجرین گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر تھے لیکن اب حکومت پاکستان ان کو یہاں پر مزید رہنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے نتیجے میں ان کو واپس افغانستان بھیج دیا جاتا ہے۔ جو نوے ہزار افغان مہاجرین پاک افغان بارڈر طورخم اور سپین بولدک کے راستے واپس افغانستان چلے گئے ہیں ان میں بچے ،خواتین اور مرد سبھی شامل تھے ۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...