زیارت(خ ن)ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے زیارت میں برف باری کے دوران ڈسٹرکٹ ہسپتال زیارت کا دورہ کیا اور کسی بھی ایمرجنسی کے صورتحال سے نمٹنے کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے ہسپتال کے منتظمین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے پرائیوٹ ریسٹ ہاوسز کے مالکان کو ہدایت کی کہ سیاحوں کو تمام سہولیات دی جائیں اور مناسب کرایہ لیا جائے تاکہ زیارت کے امیج کو نقصان نہ پہنچے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے برف باری کے دوران سے آنے والے سیاحوں سے بات چیت کی۔
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی حافظ محمد اسحٰق نے کہا ہے کہ ان کی شراکتی مشترکہ زمین پر لینڈ...
پنجگور پی ٹی سی انتظامیہ کی غفلت،انٹرنیٹ بحال نہ ہو سکا صارفین شدید اذیت کا شکار ہیںخراب انٹرنیٹ کنکشن ٹھیک...
کوئٹہ سینئر ماہر تعلیم زاہد جان مندوخیل نے بلوچستان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے...
کوئٹہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کے حامل...
دکی رکن صوبائی اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی نے پولیس تھانہ نرہن پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے...
کوئٹہ لورالائی چنجن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی اور فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، میر عبدالعلی کھیازئی، محمد آصف کھیازئی، حاجی شیر محمد...
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کےرہنماء سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پر چھاپہ ان کے فرزند سردار زادہ...