وزیر بلدیات سے بی این پی کے رہنما کی ملاقات

05 جنوری ، 2025

خضدار(خ ن) صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی سے بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سینئر ہنماء قاضی سعید احمد نے ملاقات کی اور مسائل سے آگاہ کیا جس پر صوبائی وزیر بلدیات کوہیار خان ڈومکی نے کہاکہ وہ بتدریج خضدار سمیت پورے صوبے میں مسائل کے حل کے لئے اقدامات کریں گے اور مذکورہ علاقوں میں ترقیاتی عمل شروع کیا جائیگا۔