کوئٹہ (پ ر) ترجمان بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک اویس جدون کی والدہ کے انتقال کے باعث جنوری 2025 میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والا سیمینار اور تقریب تقسیم انعامات موخر کر دی گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بورڈ آف ڈائریکٹر کی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا اور سیمینار میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کو بذریعہ دعوت نامہ مطلع کر دیا جائے گا۔
ہرنائیپاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کیصوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ضلع ہرنائی کے جنرل سیکرٹری...
کوئٹہ صو بائی خطیب مولانا انوارلحق حقانی،مولاناعبداللہ منیر ،ڈاکٹر عطا الرحمان اورمولاناعطا الرحمان رحیمی...
کوئٹہاے سی کچلاک کبیر مزاری نے کچلاک بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں اور بازاروں میں ...
تربت جامعہ تربت کے قریب ایم 8 شاہراہ پر افغان باشندوں سے بھری ایک لینڈ کروزر حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی جس کے...
بیلہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ضلع لسبیلہ میں مختلف مذہبی...
ہرنائی تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی قیادت کی کال پر ہرنائی میں تحریک میں شامل جماعتوں پشتونخوامیپ اور...
نوشکیجمعیت علماء اسلام کیکال پرمہنگائی بدامنی اور لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی میر گل خان نصیر...
بیلہ سی آئی اے پولیس لسبیلہ کے انچارج انسپکٹر جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےمسروقہ...